آج کی آیت پر خیالات

ہمارے باپ کی حمد اور شکرگزاری کرو۔ اُس نے نہ صِرف ہمارے گُناہوں کو مُعاف کِیا؛ اُس نے مکمل طور پر اُن کو ہم سے دُور کر دیا۔

میری دعا

پیار سے بھرے اور مہربان باپ اور پاک خُدا، مُجھے مُعافی کا عظیم انعام دینے کے لیے تیرا شُکرہو۔ اب، پیارے خُداوند، اِس کو دُوسروں تک پہنچانے میں میری مدد فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change