آج کی آیت پر خیالات

تلخی کو اپنے ساتھ رکھنا اور شکایات کو زندہ رکھنا ایک صَرف کر دینے والا کام ہے۔ یہ برکت، خُدا کی حمد، یا زندگی کے مزے کے لیے تھوڑی سی توانائی باقی چھوڑتا ہے۔تلخ دل کو دوسروں کی طرف مائل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ دوسروں کے ساتھ سرگرمی سے پیار کیا جائے اور اُن کی خدمت کی جائے جو اُن کی زندگیوں کو برکت دے سکے۔ اگر ہم اِس کو اِس لیے نہیں کر سکتے کیونکہ یہ محسوس کرنے میں بہت مشکل ہے جیسا کہ یہ کرنے کے لیے درست ہے، ہم اِس لیے کرتے ہیں کیونکہ ہم خُدا کو جانتے ہیں اور ہم اُس کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔

میری دعا

روشنیوں، محبت اور رحمت کے خُدا، براہ کرم میری دل سے کسی قسم کی مایوسی اور خوشی کو دُور کر دے جو مجھےدوسروں کی ناکامی کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس کے برعکس مجھے غافل کی بجائے ایک بچانے والا بنا۔ میں چاہتا ہو ں کہ میری دوستی میں تیری رحمت نظر آئے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change