آج کی آیت پر خیالات

جب ہم اُن کی مدد کرتے ہیں جو اپنی مدد آپ نہیں کر سکتے—وہ جو اپنے آپ کو مُشکل میں ڈال لیتے ہیں، وہ جو غلطی سے مجرم ٹھہرا دیئے جاتے ہیں، وہ جن کو موت کا سامنا ہے—ہم خُود یسُوع کی مدد کر رہے ہیں۔ یسُوع ایسے میں کیا کرتا؟ وہ مایوشی اور نااُمیدی میں خُدا کی تلاش کرنے میں اُن کی مدد کرتا۔

میری دعا

باپ، براہِ کرم مُجھے تیرے لوگوں کی خِدمت کرنے کے مواقع دیکھنے کے لیے حِکمت عطا فرما جیسا کہ میں تیرے شاندار فضل کو سمجھنے میں اُن کی مدد کرنے کی کوشش کروں۔ رہائی بخشنے والے، نجات دہندہ، اور دوست یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال