آج کی آیت پر خیالات

خُدا کا اپنے لوگوں کے ساتھ عہد ہے۔ وہ انصاف کو پسند کرتا ہے، اور اُن کو بھی جو اِںصاف چاہتے ہیں۔ وہ اپنے لوگوں کو کبھی نہیں بھولے گا، وہ جو اپنے زندگیوں میں اُس کے کردار کی عکاسی کر کے اُس کی عظمت کی تلاش کرتے ہیں۔ خُدا نے عہد کیا ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے ساتھ وعدوں کی قدر کرے گا اور ہمیشہ کے لیے اپنی محفوظ رکھنے والی قوت کے باعث اُن کی حفاظت کرے گا۔ جیسا کہ خُدا نے وعدہ کیا ہے، "میں تُجھ سے ہرگز دست بردار نہ ہوں گا، اور کبھی تُجھے نہ چھوڑوں گا!"

Thoughts on Today's Verse...

Don't you love the term for God's people when they live for him? They are "his faithful ones"! The Lord is committed to his people. He will not forget his people, those who seek to honor him by displaying his righteous character, gracious compassion, and faithful love and justice (Exodus 34:6). God has promised to honor his promises to his people and preserve them with his protecting power, forever. As God has promised, "Never will I leave you, never will I forsake you" (Deuteronomy 31:6; Hebrews 13:5-6).

میری دعا

ابدی اور وفادار باپ، تیرے عظیم وعدوں کے لیے تیرا شُکر ہو۔ میں اپنی زندگی میں تیری وفادار حضوری کے لیے بہُت زیادہ خُوش ہوں۔ میرا مُکمل بھروسہ ہے کہ میں اپنا مُستقبل تیرے حوالہ کرتا ہُوں اور یہ کہ تُو مُجھے کامیابی اور عظیم شادمانی کے ساتھ اپنی حضوری میں شامل کرے گا۔ میری یقینی اور وفادار اُمید کے لیے تیرا شُکرہو۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

My Prayer...

Eternal and Faithful Father, thank you for your great promises. I am thrilled at the reminder of your faithful presence in my life. I fully believe I can entrust my future to you and that you will bring me into your presence with victory and great joy. Thank you for my sure and steadfast hope. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 37 آیت 28

اظہارِ خیال