آج کی آیت پر خیالات

ہمارے کردار کا صحیح ناپ کیا ہے؟ یقینی طور پر اِس کا اندازہ محض اِس بات سے تو نہیں لگایا جا سکتا کہ ہم" گھرجا " میں کیا عمل کرتے ہیں۔ ہمارے کردار،ہمارے مذہبی ہونے، کا اصل امتحان بھٹکوں ہوؤں، مظلوموں، گمراہوں، اور شکستہ کو راہ پر لانے کے اُس کے کام میں شراکت دار بننے سے ہوتا ہے۔ جب ہم محض اپنے لیے جیتے ہیں، جب کچھ ہونا یا نا ہونا بہت پیچھے رہ جاتا ہے، جب کوئی معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے کیونکہ اُس میں خُدا دِل نہیں ہے، اور لوگ ایک دُوسرے سے جلتے اور آزردہ ہو جاتے ہیں۔

میری دعا

پیار سے بھرے خُدا، قادرِ مطلق اور فاتح خُداوند، براہِ کرم ہمیں معاف کر اور اپنے فرزندوں کو ہماری زمین کو بحال کرنے کےلیے استعمال کر۔ باپ، میں خاص طور پر دُعا کرتا ہوں کہ مجھے کسی ایسے انسان کی بھلائی کے لیے استعمال کر کہ جس کے پاس کوئی ایسا نہیں ہے کہ جس کے پاس وہ مشکل حالات میں جا سکے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال