آج کی آیت پر خیالات

تازہ دم! لڑکا جو کہ کسی بھی وقت اکثر سخت ہوتا ہے، وہ خاص طور پر اگست میں زیادہ سخت ہوتا ہے، کیا ایسا نہیں ہے؟ یہ موسم گرما کا آخیر یا موسم سرما کا آخیر ہو سکتا ہے جو کہ اِس بات پر منحصر ہے کہ آپ اپنے آپ کو کس طرف محسوس کرتے ہیں۔ ہم جس طرف بھی جائیں، ہمیں خُدا کی مرضی کو سُننا چاہیے جو کہ ہم سب کے لیے ہے کہ ہم تازہ دم ہوں اور باقی اُس سب کو جو ہمارے چوگرد ہیں اُس کی حضوری، اُس کے فضل، اور اُس کے آرام میں تازہ دم ہونے کا موقع دیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Refreshed! Boy, that's often hard any time, but being refreshed is especially hard in August. It's either the dead of summer or the dead of winter, depending on which side of the equator we find ourselves. Either place, we need to follow God's example of taking a day to rest each week and keep it as a holy time to draw near to him (Exodus 20:11). We need to hear God's desire for us to be refreshed by resting on a day dedicated to him, and to allow those around us to rest and be refreshed in his presence, grace, and rest, as well.

میری دعا

اے خُدا، مجھے معاف فرما، کہ میں اتنا مصروف ہوں کہ میں متوجہ ہو کر تیرے آرام میں تازہ دم ہونے کےلیے وقت نہیں دے رہا۔ اے باپ، مجھے نرمی سے سکھا، کہ مجھے تیری حضوری میں ہفتہ وار آرام کی ضرورت ہے اور اپنے خاندان کے ساتھ وہ سب بنو جو کہ تُو مجھ سے چاہتا ہے، اور جو میں کر سکتا ہوں۔ اے خُدا، میری روح کو بحال کر،اور مجھے اپنی آرام دہ خوشی سے معمور فرما۔ یسُوع کے نام میں مانگتاہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Forgive me, God, for allowing myself to become so busy at being busy that I don't intentionally take time to be refreshed in your rest. Teach me gently, Father, that I need this weekly rest in your presence and with my family to be all you want me to be and all I can be. Restore my soul, dear Father, and fill me with your restoring and refreshing joy from the Holy Spirit. In Jesus' name, I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of خروج 23 باب 12 اآیت

اظہارِ خیال