آج کی آیت پر خیالات

ہمارا خزانہ اور ہماری سچائی کلام کی طرف سے آتی ہے۔ کلام ہمارے لیےخُدا کی راہنمائی ہے کہ ہم کیسے شیطان کے خطرناک پھندوں سے بچ سکتے اور خُدا کی بابرکت زندگی بسر کر سکتے ہیں۔ خُدا کے کلام کو ایک محدود پیمانے پر دیکھنے کی بجائے، ہمیں ضرورت ہے کہ ہم اُس کو خُدا کے تحفے کے طورپر دیکھیں اور تمام امیروں سے زیادہ اس کو قدر دیں۔

میری دعا

مقدس باپ، اپنا کلام لکھنے کے لیے تیرا شکر ہو، تیرے لوگوں کا کلام۔ ایسا ہو کہ تیری سچائی میری زندگی میں زندہ ہو جیسا کہ یہ میرے دل اور دماغ میں ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں جو تیرا بیٹا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال