آج کی آیت پر خیالات

ہم اُس زمانہ میں رہتے ہیں جہاں لوگ بہت سے صوفیانہ عقائد کے سیاق و سباق کو اپنے جعلی مسیحی برتن میں یکجا کر کے اُبالنا چاہتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سے یہ نہیں جانتے کہ کلام کا بُنیادی دعویٰ سادہ اور واضح ہے۔ صرف خُدا، جو قادرِ مطلق اور یہوواہ ہے، سچا خُدا ہے۔ واحد اور زندہ خُدا ہے جو عبادت کے لائق ہے۔ صرف یہ ابّا باپ بھروسہ کے لائق ہے۔ ہاں، یہاں دُوسری رُوحانی قوتیں بھی ہیں، لیکن یہ قوتیں مایوسی، موت، اور تباہی کی طرف راہنمائی کرتی ہیں۔ خُدا کی تلاش کرو، جو اسرائیل کا یہوواہ ہے، یسُوع کا راست باپ اور جو زندہ ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق باپ، اور پاک شان و شوکت رکھنے والے اعلیٰ، سچائی میں ہمارے خطوں میں تُجھے تلاش کرنے کا دوُبارہ جذبہ بیدار کر تاکہ دُنیا تیرا فضل دیکھے، تاکہ تیرے کردار کا احترام کریں، اور تاکہ قومیں تیری سلامتی کے بارے میں جانیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change