آج کی آیت پر خیالات

میں بعض اوقات رات کے وقت آگ کے تھم اور صبح کے وقت بادل کا انتظارکرتا ہوں کہ وہ میری راہنمائی کرے کہ میں اُس کی دنیا میں راستہ بنا سکوں، جیسا کہ اسرائیلیوں نے ویران جگہ پر راستہ بنایا۔ لیکن مجھے روح میں خُدا کی حضوری یاد آئی اور اسکا وعدہ کہ وہ مجھے کبھی نہیں چھوڑے گا۔ میں ایمان ہے کہ اگر میں اُس کی عظمت کی تلاش کروں تو وہ مجھے وہاں لے جائے گا جہاں مجھے اُس کی مرضی پوری کرنے کے لیے ضرورت ہوگی اور وہ مجھے اُن راستوں برکت دے گاجو میرے لیے اِس زندگی اور آنے والی زندگی میں فائدہ مند ہونگے۔

میری دعا

اے آسمانی باپ، مجھے اُن جگہوں کی طرف لے جا جہاں تُو مجھے لے جانا چاہتا ہے، اُن کلیسیاؤں میں لے جا جہاں تُو چاہتا ہے کہ میں خدمت کروں، اور اُن لوگوں میں جن کو تُو چاہتا کہ اُن کو چھوؤا جائے۔ میرے دل کو اپنا کام کرنے کے لیے پکڑ اور کبھی بھی مجھے تیرے آنے والے جلال سے نظریں نہ ہٹانے دے۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال