آج کی آیت پر خیالات

کسی وقت رات کے اندھیرے میں آسمان پر نگاہ کریں اور قدرت کو شاندار انداز میں دیکھیں۔ زمین کے شاند ار تنوع پر غور کریں۔ اپنی زندگی پر غور کریں اور خدا کے عمدہ کا م پر غور کریں۔ (رومیوں ۸:۲۸) جیسا یسوع نے کہا، ہمارا باپ ابھی بھی کام کر رہا ہے (ٰیوحنا ۵:۱۷) ہاں یہ سوچ کر ہم خوش ہو جائیں کہ ہم اپنی زندگی میں اکیلے کام نہیں کر رہے۔ (زبور ۱۳۹، فلیپیوں ۲:۱۳) یہ جان کر کہ دنیا کو پیدا کرنے والا ہمارے لیے کام کر رہا ہے، یہ ایک گہری خوشی کی بات ہے۔ یہ حیرت کی بات نہیں کہ حمد کر کے دعا کرنا ہمارے لیے فطری ردِعمل ہے۔

میری دعا

اے خدا میں تیری منت کرتا ہوں کہ اپنی قدرت کے زور میں میرے سامنے اپنی مخلوقات کے راز افشاں کر۔ اِس لئے میں اپنی نئی پیدائیش اور متحرک و تبدیلی کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ مہربانی سے تبدیلی والا کام مجھ میں جاری رکھ۔ ، مجھے ویسا بنا جیسا مجھے ہونا چاہیے۔ یسوع کے نام میں آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change