آج کی آیت پر خیالات

مسیحی ہونے ہوئے ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم چند قوانین کو نہ مانیں، نہ ہی کچھ اصولوں کو، اور نہ ہی کچھ شاگردوں کی پیروی کریں۔ مسیحی ہوتے ہوئے ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم یسُوع کے کردار اور پیغام کو مضبوط کریں۔ یہ ہمارے اندر رُوح کا کام ہے (دوسرا کرنتھیوں 3 باب 18 آیت) جیسا کہ پولُس یہ واضح کرتا ہے اور دوسری جگہوں پر (گلتیوں 4 باب 19 آیت)، یہ اُس کا مقصد ہے جو کہ دوسروں میں کام کر رہا ہے۔ والدین، دوست، اور روحانی راہنما ہوتے ہوئے یہ ہمارا کام بھی ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Our goal as Christians is not to obey some law, to adhere to some set of rules, or even be followers of some discipline. Our goal as Christians is to be conformed to the character and ministry of Jesus. This is the Spirit's work in us (2 Cor. 3:18) as Paul makes clear here and in other places (Galatians 4:19), this is his goal in working with others. Shouldn't this be our work as parents, friends, and spiritual mentors, too?

میری دعا

مقدس خُدا، میرے دل کے مطابق، میرے الفاظ، میری زندگی، میری تبلیغ، اور میرے اعمال کو یسُوع جیسا بنا۔ میں چاہتا ہوں کہ نہ صرف میرے الفاظ میں بلکہ میری زندگی میں وہ میرا خُدا بنے۔ یسُوع کے مقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy Lord, conform my heart, my words, my life, my ministry, and my actions to those of Jesus. I want him to be my Lord, not just in my words but also in my life. In Jesus' holy name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of کُلسیوں 1 باب 28 آیت

اظہارِ خیال