آج کی آیت پر خیالات

جب ہم مصیبت میں ہوں یا جب ہم بوڑھے ہو جائیں خُدا ہمیں نہیں بھولے گا۔ ہو سکتا ہے کہ ہمارے دوست ہم سےدور ہو جائیں یا وہ لوگ ہمیں بھُلا دیں جو ہمیں جانتے ہیں، لیکن خُدا ہمیں کبھی بھی نہیں چھوڑے گا۔ وہ ہمیں برقرار رکھے گا، ساتھ لے کہ چلے گا، ہماری حفاظت کرے گا، اور ہمیں بچائے گا۔

میری دعا

اے خُدا، تیرا شکر ہو کہ تُو نے مجھے نہ بھولنے کا وعدہ کیا ہے۔ باپ دادا کے بچوں کے ساتھ تیری وفاداری کی وجہ سے، میں جانتا ہوں کہ میں تیرے وعدوں پر یقن کر سکتا ہوں کہ تُو مجھے کبھی نہیں چھوڑے گا۔ میرا بھروسہ ہے کہ اِس سے قطع نظر کہ کہاں ہوں اور کہاں جاتا ہوں، تُو میرے ساتھ جائے گا۔ یسُوع کے نام میں میَں اپنی دِلی شکرگزاری پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change