آج کی آیت پر خیالات

ایک محبت بھری اور حلیم طرزِ زندگی کا کردار یہ ظاہر کرتا ہے کہ کون سچا عاقل ہے۔ لوگوں کے لئے بڑائی کرنا بہت آسان ہے لیکن خُدا کی نظر میں وہ بے وقوف سے زیادہ بُرے ہیں؛ وہ بوسیدہ طریقے سے جہالت میں ہیں۔ عقلمندی کا مطلب علم کی تشہیر کرنا نہیں بلکہ ایک مذہبی زندگی بسر کرنا ہے۔ جو کہ آپ کو یسُوع کے ساتھ ملتی جلتی زندگی کے قریب کر دے—عقلمندی ایک حلیم اور پیارے بھرے طرزِ زندگی کے ذریعے ظاہر کی جا سکتی ہے یا ایسا سوچ کر کہ میں سب کچھ جانتا ہوں اور اپنے آپ کو بڑھا کر اور جہالت کے ساتھ ظاہر کی جا سکتی ہے؟

میری دعا

پیارے کرنے والے چرواہے، میں جانتا ہوں کہ تُو میرے لیے عاقل اور پیار کرنے والا باپ رہا۔ جو فکر تُو نے میری کی ہے میری مدد کر کہ میں بھی اُس شخص کی اُتنی ہی فکر کر سکوں جو آج ضرورت میں ہے۔ مجھے جہالت اور بڑائی سے دور رکھ، اور پیار کے ساتھ مجھے حلیم بنا جو مجھے تیرے ہاتھ کا ایک مفید آلہ بنا دے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال