آج کی آیت پر خیالات

مسیحی رابطوں میں مقصد صرف وضاحت نہیں ہے۔ مقصد یہ نہیں ہے کہ صرف سمجھ لیا جائے۔ مقصد صرف سچا ہونا نہیں ہے۔ مقصد صرف دوسروں کی بہتری، حوصلہ افزائی اور دوسروں کو بڑھاوا دینا نہیں جس کی بنیاد اس پر ہو کہ اگلے بندے کی ضروریات کیا ہیں۔

میری دعا

اے مہربان چرواہے، مجھے ایسا دل عنایت کر جو کہ خالص ہو تاکہ میرے الفاظ بھی خالص ہوں۔ مجھے ایسا دل عنایت کر جو اتنا حلیم ہو تاکہ میرے الفاظ بھی حلیم ہوں۔ مجھے ایسا دل عنایت کر جو شادمان اور حوصلہ افزا ہو تاکہ میں اُن کے ساتھ بانٹ سکوں جو جن کو تُو میرے راستہ میں لایا اور اُن کے ساتھ جن کے ساتھ میں گفتگو کرتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change