آج کی آیت پر خیالات

مجھے نسل پرستی اور امتیازسے نفرت ہے۔ لیکن اِن چیزوں میں میری نفرت خُدا کی نفرت سے نہیں ملتی۔ دوسری طرف، ہم آسمان کی حمدو ثنا کا اندازہ کر سکتے ہیں(دیکھیں مکاشفہ ۷ باب ۹ آیت)۔ اگر ہم یسُو ع میں ایک دوسرے کو قبول کر لیں اور نسل، زبان، ثقافت، یا شبہ کو ایک دوسرے کی محبت میں نہ آنے دیں جیسا کہ ہم نجات دہندہ سے پہلے ہی چاہے جاتے ہیں۔

میری دعا

مُقدس اور راستباز خُدا، میں دُعا کرتا ہوں کہ تیرا رُوح اور تیرا فضل وہ ہر دیوار گرانے میں ہماری مدد کرے جو تیرے لوگوں کے درمیان نسل یا ثقافت یا استحقاق کی بنیاد پر تقسیم کا باعث بنتی ہے۔ ہمیں سیکھا، مجھے سکھا، کہ تمام لوگوں سے ویسی محبت رکھیں جیسی تُو نے رکھی۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو تمام لوگوں کے لیے مُؤا وہ جہاں بھی تھے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال