آج کی آیت پر خیالات

دنیا کے تمام لوگ اور مختلف اقوام سے لوگ آج کی آیت کا مطالعہ کرتے ہیں۔ جبکہ ہمارے قومی ماخز اور اخلاقی ورثہ بالکل الگ ہے، ہم ایک بادشاہی کے ارکان ہیں۔ ہماری بیعت ریس، ثقافت، زبان، اور قوم سے بالاتر ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ہمیں اُس بادشاہی نے محفوظ رکھا ہے جو کہ ریس، ثقافت، زبان، اور قوم سے کہیں بڑھ کر ہے۔ وہ بادشاہی ہمیں تقیسم کرتی ہے اور ہمیں ایک دُوسرے کےلیے مشکوک کرتے ہیں، جو کہ جنگ اور نفرت کی طرف لے کے جاتا ہے۔ ہمیں اور زیادہ شاندار دی گئی ہے! ہمیں زیادہ شاندار اور رنگ بھری دوڑ میں شامل کیا گیا ہے۔ ہم خُدا کے فرزند ہیں اور اُس کے بیٹے جس سے وہ پیار کرتا ہے کی بادشاہی کا حصہ ہیں۔

میری دعا

اے باپ، ہمیں استعمال کر تاکہ ہم اُن رکاوٹوں کو توڑ دیں جو کہ ہمیں عارضی باہری چیزوں کی وجہ سے لوگوں سے الگ کرتی ہیں۔ ہمیں اُمید، کردار اور محبت کی بادشاہی کا حصہ بنا۔میرے دل سے تمام تر تاریکی کو دور کر دے۔ ہمارے ذریعے اپنے فضل کی روشنی کو چمکا دنیا پر چمکا تاکہ لوگ ہمیں قوموں کو شفا دیتا ہوا دیکھیں۔ یسُوع مسیِح کے نام میں، جو کہ تمام لوگوں کا واحد بچانے والا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال