آج کی آیت پر خیالات

ہم اپنی طاقت کو بڑھانے کےلیے کوئی بنیاد نہیں رکھتے۔ ہم اپنی زندگی کا تحفظ نہیں کر سکتے۔ ہم اُسمان کی انتہا نہیں دیکھ سکتے۔ ہم نہ مستقبل کو تبدیل کر سکتے ہیں اور نہ ہی ماضی کو۔ چنانچہ ہمارے پاُس کیا ہے جس میں ہم ترقی کر سکتے ہیں؟ خُدا!ہم اُس کی رحمت کے ثبوت کے طور پر جی رہے ہیں—اُس نے ہمیں تب بچایا جب ہم بچنے کے قابل نہیں تھے، اُس نے ہمیں گناہ اور موت سے تب بچایا جب ہم میں قوت نہیں تھی کہ اپنی زندگی کا تحفظ کر سکیں۔ وہ جو غمگین ہیں، ٹوٹ چکے ہیں، اور تاریکی میں ہیں ہمیں دیکھ کر خوشی منا سکتے ہیں، کیونکہ ہمارا جینااُس بات کا ثبوت ہے کہ خُدا نے گناہ گاروں کو بچایا، مایوسوں کو اُٹھا کھڑا کیا، اور ٹوٹے ہوؤں کو جوڑا۔ خُدا کی عظمت کے لیے اُس کی حمد کرو۔ خُدا کی رحمت کے لیے اُس کی حمد کرو۔

Thoughts on Today's Verse...

We have no basis to boast in our own might. We can't preserve our life. We can't topple kingdoms. We can't see the edge of the heavens. We can't determine the future or change the past. So what do we have in which we can boast? God! We are living proof of his grace and mercy — he saved us when we didn't deserve it, he rescued us from sin and death when we had no power to preserve our life. Those in sorrow, brokenness, and night can look at us and rejoice, because we are living proof God saves the sinner, raises up the disheartened, and mends the broken. Praise the Lord for his glory. Praise the Lord for his grace.

میری دعا

اے باپ، شکریہ! اُس سب کاموں کےلیے شکریہ جو کچھ تُونے میرے واسطے کیا۔ دوسروں کو مجھ میں تیرا کام نظر آئے اور وہ اِس بات کو سمجھیں کہ تُو ان میں بھی عظیم کام کر سکتا ہے۔ یسوع کے قیمتی نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Father, thank you! Thank you for all that you have done for me. Let others see your work in me and understand that you can do a great thing in them, as well. In Jesus' precious name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور ۳۴ آیت ۲

اظہارِ خیال