آج کی آیت پر خیالات

میں تین لڑکوں کے ساتھ خاندان میں اُٹھایا گیا۔ والد صاحب کے پاس نظریہ تھا: کہ ہر لڑکا ایک یقینی ٹیسٹوسٹیرون کو زائل کرے۔ اگر یہ زائل نہ کیا جائے، تو گھر جلد ہی رہنے کے قابل نہیں رہے گا۔ والد کو امثال 19 باب 15 آیت یاد کرنے کی ضرورت نہیں تھی—یہ ڈی این اے میں سرائیت کرتا تھا! بڑھتے ہوئے میں نے محنت والے کام کی اہمیت کو پسند نہیں کیا۔ میں جانتا ہوں کہ انہوں نے حادثاتی طور پر اُسے "مشکل"نہیں پُکارا۔ مجھے سباقی طور پر غیر موجود تصور کیا جاتا تھا( مشرق میں بولی جانے والے انگریزی میں، یہ سلیمان کے سُستی کے لیے امثال ہے) جیسا کہ میں بڑھا ہو رہا ہوں، میں نے یہ جانا ہے میرے ہاتھوں سے سخت محنت میں بہت سی چُھڑانے والی سلاحتیں ہیں اور کاہل ہونے کی نہیں ہیں۔

Thoughts on Today's Verse...

I was raised in a family with three boys. Dad had a theory: A certain amount of testosterone had to be burned off by each boy every day. If it weren't burned off daily, the house would quickly become unlivable. Dad didn't have to memorize Proverbs 19:15 — it was embedded in his DNA! Growing up, I didn't appreciate the importance of hard work. I knew they didn't call it "hard" by accident! I was content to be a lollygagger (in East Texan English, that's Solomon's ol' lazy, shiftless man). As I've grown older, I've found that working hard with my hands has many redeeming qualities and being a lollygagger has none!

میری دعا

الشیدائی، تمام چیزوں کے خُدا، براہِ کرم مجھے کام اور آرام کے درمیان توازن کرنا سکھا۔ مجھے دونوں کو متوازن رکھنے میں مدد کر، تاکہ میں تجھے جلال بخش سکوں اور اپنے زمانے اور اپنے دل سے میں تیرے شفیق قوانین کو عیاں کر سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

El Shaddai, God over all things, please teach me the balance between work and rest. Help me to balance both, so that I can bring you honor and display your gracious rule over my heart and my time. In the name of Jesus I ask this. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of اِمثال 19 باب 15 آیت

اظہارِ خیال