آج کی آیت پر خیالات

کیا کوئی اعلیٰ مثال ہے کہ ماں باپ کا اس میں کردار کیا ہے؟ آئیں اس بات پر یقین کریں کہ ہماری زندگی کی بدلتی ہوئی طلب اور الجھاؤ میں ہم اہم چیز کو نہیں بھول سکتے کہ خُدا نے ہمیں والدین، اساتذہ اور دوست بنایا ہے تاکہ ہم بچوں کی زندگیاں بہتر بنائیں۔

Thoughts on Today's Verse...

Is there any greater definition of what a parent's role is than this? Let's make sure that in the swirling demands and involvements of our lives we do not forget the MAIN thing that God has given us as parents, teachers, and friends to do in the lives of children.

میری دعا

اے میرے آقا، میرے بچانے والے اور مجھے قائم رکھنے والے، میرے دل کو اُن ترجیحات کے لیے تیار کر جو کہ میرے زندگی میں بچوں کے لیے ہیں۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

O Master, Lord God my Savior and Sustainer, please keep my heart set on your priorities with the children in my life. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبور ۳۴ آیت ۱۱

اظہارِ خیال