آج کی آیت پر خیالات

کیا یہ خوبصورت پہرہ نہیں ہے! "خُدا کی آواز شاندار طریقے سے گرجتی ہے؛ وہ ہماری سمجھ سے بڑھ کر ہمیں عظیم چیزیں دیتا ہے۔ " بجائے اِس کے کہ ہم خُدا کے بارے بات کرنے اور سوچنے میں گزاریں کہ وہ کتنا شاندار ہے، آئیں ہم دُعا میں خُدا کی حمد کریں۔

Thoughts on Today's Verse...

Isn't that a beautiful phrase! "God's voice thunders in marvelous ways; he does great things beyond our understanding." Rather than spending a lot of time talking or thinking about how marvelous God is, let's praise him in prayer.

میری دعا

مقدس، راستباز اور ابدی خُدا! تُو ہی واحد سچا اور مقدس ہے۔ میں تیرے مضافات کی دوری کو سمجھ نہیں سکتا، لیکن میں تُجھ سے پیار کرتا ہوں۔ تُو میرے اچھے دنوں میں مُجھ سے بہت دُور ہے، میں سمجھ نہیں سکتا کہ کیسے تُو نے میرے جیسے کو بچانے کے لیے قیمت ادا کی۔ لیکن، پیارے خُدا، میں دل کی گہرائی سے تیرا شکر ادا کرتا اور تیری حمد کرتاہوں۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy, Righteous, and Eternal God! You alone are truly and fully holy. I cannot but comprehend the distant outskirts of your ways, but I love you. You are so far beyond me on my best days, I can't quite understand why you would pay such a cost to redeem someone like me. But, Dear God, I thank you and praise from the bottom of my heart. In Jesus' name. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of ایوب 37 باب 5 تا 6آیت

اظہارِ خیال