آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کویاد کریں! اُس کے عظیم کفارہ کو یاد کریں۔ اُس کی لاثانی محبّت کو یاد کریں! اُس کی قُدرت کے لیے اُس کو یاد کریں! یسُوع کو یاد کریں۔

میری دعا

اَے باپ، یسُوع کے لیے تیرا بہُت شُکرہو! مُجھے رُوحانی کھانے سے نوازنے کےلیے تیرا شُکرہو جو مُجھے یہ یاد دِلاتا اور دوبارہ دعویٰ کرتا ہے کہ یسُوع مُؤا، اُس نے میرے گُناہوں کے لیے اپنے خُون اور جسم کو پیش کرتے ہوئے کفارہ دیا۔ مُجھے اُس کے جی اُٹھنے کا دِن عنایت کرنے کےلیے تیرا شُکرہو جس کو میں قوت کے ساتھ عظیم قُربانی اور اتصال نو کے دن کے طور پر یاد کر سکتا ہُوں کہ اُس کا جی اُٹھنا تیرے فرزندوں کے لیے محفوظ ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change