آج کی آیت پر خیالات
خُدا کےلوگوں کے ساتھ جو عہد کیا گیا تھا اُس کے مطابق جب یسُوع آیا، وہ اسرائیل کے لوگوں کے لیے نہیں آیا۔ وہ صحیح طور پر داؤد کے گھرانے کی اولاد تھا، جو یسی کا بیٹا تھا۔ اُس کی پیدائش کی پیشگوئی یہودیوں کے نبیوں نے کی اور اسرائیلیوں کی بائبل میں اِس کا ذکر ہے۔ لیکن قطع نظر یہودی یا اُن کا علاقہ کیا تھا، یسُوع تمام لوگوں کےلیے پُرانے عہد نامے کے وعدوں کو پُورا کرنے کےلیے آیا جن کو خُدا نے اسرائیل اور یہودیوں کے مسِیح کے وسیلہ سے بچانا تھا۔ جیسا کہ داؤد نے اسرائیل کو طاقتور بنایا اور ایک شاندار لڑاکا اور بادشاہ کی شہرت پائی، یسُوع نے لاکھوں یہودیوں اور غیر یہودیوں کے دِلوں میں فضل کی سلطنت بنائی جو کہ اُس نے موت پر فتح پا کر حقیقی زندگی بخشی۔
Thoughts on Today's Verse...
When Jesus came, he did come to the nation of Israel, according to the promises made to God's people. He was a proper descendant of King David, the son of Jesse. His birth was prophesied by Jewish prophets and recorded in the Bible of the Israelite people. But no matter how Jewish his origins, Jesus came for all people in fulfillment of Old Testament promises that God would save all nations through Israel and the Jewish Messiah. While David brought Israel great power and notoriety as an awesome warrior and King, Jesus brought the reign of grace to the hearts of millions of Jews and non-Jews by conquering death and bringing true life.
میری دعا
اے باپ، جیسا کہ یہ سال قریب لاتا اور نسلی اور مذہبی جذبات جو کہ پُوری دنیا میں محسوس کیے گئے، براہِ کرم ہمیں سلامتی عطا فرما۔ ہمیں اپنی حضوری اور محبت کا گہرا احساس دے۔ اپنے فضل سے ہماری چوپانی کر۔ ٹھیک اُسی وقت، یسُوع کی نجات کے وسیلہ سے لوگوں کو سلامتی کی طرف لانے کےلیے اپنے دلوں میں اِس خواہش کی شمع جلاؤ۔ براہِ کرم تمام دنیا میں اپنے لوگوں کو برکت دے جو کہ پیار کے ساتھ تیرے کلام کو اُس معاشرے میں پھیلا رہے ہیں جو کہ اُن سے مختلف ہے۔ اُن کو برکت دے کہ وہ اپنے گھرانوں سے دُور ہیں۔ سب سے بڑھ کر، اُن کو اُن کی خواہش کی مسرت سے برکت دے—اُن کو اِس مقدس موسم میں کسی کو نجات دینے کےلیے استعمال کر۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Father, as this year draws to a close and ethnic and religious emotions are stirred around the world, please bless us with peace. Give us a deep sense of your love and presence. Shepherd us in your grace. At the same time, rekindle in our hearts your desire to bring all people together in peace through salvation in Jesus. Please bless your children throughout the world who are lovingly sharing your gospel to a culture other than their own. Bless them as they are apart from their families. Most of all, bless them with the joy of their desire — using them to lead someone to salvation during this holiday season. In Jesus' name I pray. Amen.