آج کی آیت پر خیالات

مُحبّت! لفظ کا مطلب کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مسیحوں میں سے بہت سے لوگ اُس کو ڈکشنری یا لغت کے حوالہ سے اُس کا ترجمہ کرتے ہیں، لیکن وہ اُس اہم لفظ کی حقیقت کو محسوس نہیں کرتے کہ یہ عمل سے ماپا جا سکتا ہے۔ اِس سے پہلے کے مسیحی اُس پر پوری پکڑ حاصل کریں، اُس کا وہی مطلب ہے جو کہ ہمارا آج کا لفظ کرتا ہے: کسی بھی چیز کے بارے، لیکن اگر آپ ۱ یوحنا پڑھیں، تو جو خُدا نے کیا اُس سے آپ جانیں گے کہ پیار کیا ہے۔ خُدا نے اپنا پیار دکھایا۔ وہ ہمیں بھی فرماتا ہے کہ ہم بھی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ ایسا ہی کریں، مُحبّت لازمی طور پر باتوں سے زیادہ ہونی چاہیے؛ یہ ایمانداری سے عمل میں نظر آنی چاہیے!

Thoughts on Today's Verse...

Love! The word can mean anything. Many in the Christian community have tried to define it by a dictionary or lexicon, not realizing the key word for love, agape, is defined by action. Before Christians got a hold of agape, it meant the same thing our word today does: just about anything! But if you read 1 John, you see what love is by what God does. God demonstrates his love. He asks us to do the same for our brothers and sisters. Love must be more than talk; it must be genuinely demonstrated in action!

میری دعا

عجیب خُدا، تُو نے بہت مہربانی سے اپنا پیار میرے ساتھ بانٹا۔ میں لازمی طور پر اُس کا اقرار کرتا ہوں، میں نے اپنے دل میں یہ مقصد بنایا ہے کہ میں تیری طرح دوسروں کو پیار کروں، لیکن میرے مصروف رہنے کی وجہ سے میری توجہ ختم ہو جاتی ہے۔ اے باپ، اپنے روح کے وسیلہ سے مجھے آمادہ کر کہ میں باتوں کی بجائے اپنے عمل میں دوسروں کے لیے پیار ظاہر کروں۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں، جو پیار کو عظیم انداز میں ظاہر کرنے والا ہے۔ آمین۔

My Prayer...

Precious Father, you have so graciously shared your love with me. I must confess, in my heart I intend to love others as you do, but my intentions often get washed away with "busy-ness" or timidity. Father, through your Spirit, prompt me to show my love to others in actions rather than just thought and talk. Through Jesus, your greatest demonstration of love I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of پہلا یوحنا ۴ باب ۲۰ تا ۲۱ آیت

اظہارِ خیال