آج کی آیت پر خیالات

ہمارے اعمال ہماری سوچ کی پیروی کرتے ہیں جیسا کہ ایک گرمی کا پیچھا کرنے والا میزائل ایک جیٹ طیارے کے انجن سے نکلنے والے دھوئیں کا پیچھا کرتا ہے۔ چنانچہ آج کے دور میں جہاں ہمیں منفی سوچ کی طرف لے جانے کے لیے بہت کچھ ہمارے چوگرد ہے، تو ہمیں پوری شدت کے ساتھ خدا کے جلال، اس کی خوبیوں، اور خدا کی اچھائی کی باتوں کو ظاہر کرتا چاہیے۔

Thoughts on Today's Verse...

Our actions follow our thoughts like a heat seeking missile follows the exhaust of a jet fighter's engine. So in a day when so much around us trains us to find the negative in life, we must aggressively think and pursue the character, the qualities, and the things of God's goodness.

میری دعا

پاک اور شاندار خُدا، جو کچھ دنیا مجھے دے سکتی تھی اُس سب سے بہتر ہونے کے لیے شکریہ۔ مجھے اعلیٰ معیار پر بُلانے کے لیے شکریہ پھر دنیوی طرف۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے انسان کے تصور سے کہیں بہتر مستقبل دیا۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے اپنے مطابق جینے کے لیے اعلیٰ طریقے سے بلایا۔ یسوع کے مقدس نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Magnificent God, thank you for being better than anything my world can offer me. Thank you for calling me to a higher standard than the world accepts. Thank you for giving me the promise of a better future than any human can imagine. Thank you for giving me a high calling to live up to you. In Jesus' holy name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of فلپّیوں ۴ باب ۸ آیت

اظہارِ خیال