آج کی آیت پر خیالات

وہ کون سا حوض ہے جس میں آپ اپنی پیاس بُجھا سکتے ہیں؟ میرا پَکا ایمان ہے کہ بہت سے عادی اور گناہ اُس پیاس کو مِٹانے کا نتیجہ ہے جو کہ کچھ لوگ خُدا کی تلاش کی بجائے دُوسری چیزوں میں تلاش کرتے ہیں۔ وہ ہی حقیقی تازگی، اطمینان، اور تکمیل کا ذریعہ ہے۔ آئیں یہ جانتے ہوئے خُدا کی پیروی کریں کہ وہ ہماری تمام رُوحانی خواہشات کو پُورا کر سکتا ہے۔

میری دعا

اے خُدا، تیرا شُکر ہو، کہ تُو خیال رکھتا ہے کہ میری رُوح اعلیٰ انسانی پیاس رکھتی ہے۔ تیرا شُکر ہو کہ تُو نے رُوح القُدُس کا پیار بھرا پانی عطا فرمایا ہے کہ وہ میری رُوح کی گہری پیاس کو پُورا کرے۔ میری مدد کر کہ میں دیکھ پاؤں کہ مجھے تسلی کا کوئی فریب دہ ذریعہ گمراہ نہ کرے تاکہ میں مکمل طور پر تُجھ میں اپنی پیاس کو پُورا کر سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change