آج کی آیت پر خیالات

خُدا نے اسرائیل کا انتظار کیا کہ وہ اُس کے ساتھ وفادار ہو۔ ماضی میں بےوفائی کے باوجود، خُدا نے اپنے لوگوں کو معافی اور اُمید کی پیش کش کی تاکہ وہ اُس کے ساتھ رشتے میں بحال ہو جائیں۔ اگر یہ کرنے کےلیے خُدا اتنی شاندار قیمت دینے کو تیار تھا، کیا ہمیں بھی ایک دُوسرے کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیئے؟ لیکن، آئیں ایک قدم اور آگے جائیں؛ آئیں ایک دُوسرے کے ساتھ وفاداری کریں اور خُدا کے ساتھ پہلے نمبر پر وفاداری کریں۔

میری دعا

پیارے آسمانی باپ، ہمدردی کے خُدا، براہِ کرم مجھے زیادہ معاف کرنے والا اور حساس دل عنایت کر۔ اِس کے علاوہ، پیارے باپ، براہِ کرم مجھے وفادار دل عنایت کر جو کہ اُس اقوال اور وعدوں سے گُمراہ نہ ہو جو میں نے تیرے اور دُوسروں کے ساتھ کیے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change