آج کی آیت پر خیالات

واہ! کیا ہی طاقتور اور سنجیدہ خیال ہے۔ ہمارا خُداوند یِسُوع کے جی اُٹھنے پر اِیمان، اور ہمارا اِیمان اُس سے جوڑا ہوا ہے، جو کے دوٹوک اور قطعی ہے کہ دُوسرے تمام اِس کے موازنہ میں پھیکے پڑجاتے ہیں۔ ہماری یِسُوع میں اُمید صِرف یہاں کی اور اب کی نہیں، لیکن باکمال زِندگی اورموت کے بندھن ٹوٹنے کی بھی ایک اُمید ہے۔ لیکن اگراِس سے ہمیں اُمید نہیں ملتی، تو پھر یہ ہرگز اُمید نہیں، یہ اچھی خبر نہیں ہے۔ ہمیں دھوکہ ہوا اور افسوس بھی ہوا۔ لیکن پھر، میں یقِین رکھتا ہوں کہ میرے دوست سب چیزیں تبدیل کرینگے۔

میری دعا

خُدا باپ، الفا و اومیگا، اِبتدا اور اِنتہا، میں اِیمان رکھتا ہوں کہ یِسوع کے جی اُٹھنے میں درحقیقت تیری موت پر فتح کے ساتھ دراصل ہماری موت پر فتح! میرا یقین ہے کہ یِسُوع مُجھے مُردوں میں سے اُٹھائے گا اور مُجھے ہمیشہ کی زندگی عطا کریگا۔ میں بِیان نہیں کر سکتا کہ مُجھے اُس وقت کا کتنا انتظار ہے ، جب آمنے سامنے تُجھے دیکھونگااور تیرے جلال میں شامل اور تیرے نام کی حمد ہمیشہ کرتا رہونگا۔ یِسُوع کے نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال