آج کی آیت پر خیالات

مسیح مجھے میں بستا ہے۔ جب تک میں روح القدس کے وسیلہ سے مکمل طور پر اُس جیسا نہیں بن جاتا، (دوسرا کرنتھیوں ۳ باب ۱۸ آیت) وہ مجھ میں بستا ہے۔ جب تک میں اس کے ساتھ اپنے گھر نہیں چلا جاتا وہ مجھ میں بستا ہے، (یوحنا ۱۴ باب ۱ تا ۲۱ آیت)۔ میں جہاں بھی جاؤں یا جو بھی کروں، وہ مجھ میں ہے۔، نہ صرف وہ ہم میں بسے ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم اس کو اپنے آپ مکمل طور پر اس کے جیسے تشکیل دیں۔ یقناً وہ اُس کی قوت اور اُس کے روح کے تحفے کے وسیلہ سے ہوگا۔

میری دعا

اے خدا، ایسا ہو کہ یسوع کی میرے اندر موجودگی مجھے تیرا کام کرنے کے لیے ابھارے۔ایسا ہو کہ، تیرے رحیم بیٹے کی موجودگی کی وجہ سے، تیرا وفادار فضل، مجھے تیرے جلال اور فکر کی طرف بلائے۔ اے یسوع، میرے دل کو ہمارے باپ کے دل کی طرح بنا۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال