آج کی آیت پر خیالات

ہماری اُمید خُداوند میں ہے۔ وہ ہماری حفاظت کی بنیاد اور ہمارے مسرت بھرے گیتوں کا سبب ہے۔ وہ ہمارا تحفظ اور امید ہے۔ اُسی کی وجہ سے ہم شادمان ہیں۔

میری دعا

شاندار خُدا اور پیار کرنے والے باپ، میں شفیق مہربانی، تیری شاندار پاکیزگی،تیری باکثرت معافی، اور تیرے کبھی نہ ختم ہونے والی محبّت کے لیے تیری حمد کرتا ہوں۔ میں اپنی اُمید اور تحفظ تُجھ میں پاتا ہوں۔ تُو میرے مستقبل کے لیے میری اُمید ہے۔ تیرے نام میں، اور تیرے بیٹے یسُوع کے نام میں میَں شادمان ہوں اور تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال