آج کی آیت پر خیالات

آپ کس کا انتظارکر رہے ہیں؟ کیا اِس سے زیادہ بڑھ کر کُچھ پُرجوش ہو سکتا ہے ہم یسوع کا انتظار کریں جو عظمت کے ساتھ ہمیں گھر لے جانے کے لیے آئے گا!

میری دعا

زمانوں کے جلالی خُدا، پوری طرح تیری بادشاہی آئے اور تیرے نِجات دہندہ کے آگے ہر گھٹنہ جھُکے، اور ایسا ہو کہ تیری مرضی کے ساتھ یہ تیری نسلوں میں منتقل ہوتا رہے۔ یسوع کے وسیلہ سے نئی اُمید کے ساتھ مانگتا ہوں۔آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال