آج کی آیت پر خیالات

ایک اچھا چرواہا اپنی بھیڑ کو زندگی کی آزمائش سے نبردآزما ہونے کےلیے لیس کرتا ہے۔ لیکن جیسا کہ 23 زبور ہمیں یاد دلاتا ہے، کوئی بھی چرواہا حتمی چرواہے کی طرح اپنی بھیڑ کو لیس نہیں کر سکتا۔ آئیں اُس کی طاقت کو مسِیح میں اپنے بہن بھائیوں کی زندگی میں خاص طور پر دُعا کے ذریعے مسلط کریں کہ اُن کو تمام اُن چیزوں سے لیس کر جس کی اُن کو اچھے کام کےلیے ضرورت ہے۔

میری دعا

اے بھیڑوں کے عظیم چوپان، براہِ کرم اپنے لوگوں کی زندگیوں میں اپنے رُوح کی قوت کو مسلط کر اور ہمیں آج عظیم چیزیں کرنے کےلیے لیس کر، جیسا کہ پُرانے مسیحیوں نے اُن کے وقت میں کیا۔ تمام تر تیرے جلال میں ہو، یسُوع کے نام میں جو کہ میرا ہیرو ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change