آج کی آیت پر خیالات

جب آپ جدید دنیا کے بڑے شہروں کے بارے میں سوچتے ہیں، تو آپ کے دل میں کیا خیال آتا ہے؟ یسُوع اُن کو دیکھتا ہے، اور جذباتی طور پر اُن بڑے شہروں میں اُن کو بچانے کےلیے آرزو مند ہے۔

میری دعا

پاک ترین اور پیارے کرنے والے خُدا، ہم میں، اور اپنی کلیسیا میں پھر سے ایک جذبہ پیدا کر دنیا کے بڑے شہروں میں اُن لوگوں تک تیرے بیٹے کے فضل اور کلام کے ساتھ رسائی حاصل کریں جو کہ کھو گئے ہیں۔ دنیا کے سچے مسیحا اور خُداوند یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال