آج کی آیت پر خیالات

میں ہمیشہ حیرت زدہ ہوتاہوں کہ کیا ہو اگر پوری دنیا میں تمام قوموں کےلوگ اپنے آپ کو احترام میں حلیم کر لیں اور خُدا سے دُعا کریں کہ وہ قوموں کو اپنی افشاں ظاہر کرے؟

میری دعا

قادرِ مطلق اور پاک خُدا، میں اُن گناہوں کےلیے تجھ سے معافی چاہتا ہوں جنہوں نے میرے دوستوں کے سامنے تیری گواہی کو داغ دار کیا۔ میں اپنی قوم کے گناہوں کےلیے تجھ سے معافی چاہتا ہوں اور اُس کےلیے کہ ہم کیسے اپنے راستہ سے ہٹ گئے۔ براہِ کرم ہمیں معاف کردے اور اپنے آپ کو ظاہر کرنے کےلیے ہمارے وقت میں اپنی تمام تر پاکیزگی کے ساتھ قادر طور پر حرکت میں آ۔ یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change