آج کی آیت پر خیالات

بدلہ اُن کو جواب دینے کا بہُت خوفناک اور دردناک طریقہ ہے جن کے بارے ہم سمجھتے ہیں کہ اُنہوں نے ہماری ساتھ غلط کِیا ہے۔ خُداوند ہمارے انعامات کی ضمانت ہے۔ اُس پر چھوڑ دو۔ کینہ پروری صِرف شکستہ لوگوں اور شکِستہ زندگی کی طرف لے کہ جاتی ہے۔ اِس سے بھی بد تر کہ یہ شِکستہ کِردار کی طرف لے کے جاتی ہے۔

میری دعا

ابّا باپ، رُوح کے وسیلہ سے،براہِ کرم مُجھے قوت بخش کہ میں تیری خاطر اپنے خلاف کی جانے والی نااِنصافیوں کے لیے صابر بنُوں۔ براہِ کرم میری مدد فرما کہ میں اُن کی نجات کے بارے میں اور زیادہ فِکر مند بنُوں جنہوں نے مُجھے سَنبھلنے نہ دیا اور میرے ساتھ ساتھ غلط کِیا۔ براہِ کرم مُجھے اپنے بیٹے،یسُوع، جیسا دِل عنایت فرما، جس کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال