آج کی آیت پر خیالات

جب آپ کے سامنے راستہ ہو جو کہ مشکلات اور سوالات سے بھرا ہوا ہو، ہم پیچھے دیکھ سکتے ہیں اور خُدا کے مختلف طریقے دیکھیں جو خُدا نے ہمارے لیے ہمیں صحیح راستہ پر چلانے کے لیے عمل کیا جس کی ہمیں ضرورت ہے۔ لیکن ہم سے بڑھ کر ، ہم تاریخ میں کام دیکھ سکتے ہیں اور ہم یہ ضمانت لے سکتے ہیں کہ اُس کے وعدے سچے ہیں اور فتح اُس میں ضرور ہے۔

میری دعا

قادر مطلق خُدا، میرا ایمان ہے کہ جب دنیا نہیں تھی ، تُو موجود تھا۔ میرا بھروسہ ہے کہ تُو ابھی اپنے فضل بھرے کلام کے ساتھ اِس دینا کو برقرار رکھے گا۔ میرا پُرااعتماد ہوں کہ مستقبل کے آنے سے پہلے تُو ہماری لیے تیاری کے لیے پہلے ہی موجود ہوگا۔ میری اُن لمحات میں مدد کر جب میں آج کے دن اپنے ایمان کو یاد رکھنے کے لیے پُراعتماد نہ ہوں اور یہ بھروسہ نہ کروں کہ تُو فضل کے ساتھ میرا انتظار کر رہا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال