آج کی آیت پر خیالات

یسوع نے اس کلام کی وضاحت کے لیے یہ پہرہ ناصرت کی ہیکل میں پڑھا ( دیکھیں لوقا ۴) وہ یہاں خوش خبری پھیلانے، اکٹھا کرنے، چھٹکارا دلانے، نجات بخشنے، رحمت کا دعویٰ کرنے، اور تسلی دینے آیا تھا۔ اگر یسوع ہمیں کسی دنیا میں بھیج دے جسیے کہ خدا نے اس کو بھیجا (ہوحنا۲۰:۲۱-۲۳)، کیا ہمیں ویسے ہی نہیں جانا چاہیے؟

میری دعا

روح کی طاقت اور ہدایت کےمطابق، جو مجھ میں مضبوطی سے کام کرتا ہے، میری آنکیھں کھول، اے خدا، مجھے ان لوگوں سے متعارف کروا جو کہ تو نے میرے راستہ میں رکھے ہیں جن کے ساتھ تو اپنی مہربانی، نجات، تسلی بانٹنا چاہتا ہے۔ میں یسوع کے نام میں یہ مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال