آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ کا ایمان مشکلات میں بھی مضبوط رہ سکتا ہے؟ میں امید کرتا ہوں کہ میرا رہ سکتا ہے! یہ زبور ہے جو آزمائش کی گھڑی میں لکھا گیا۔ تاہم، حالات کتنے بھی پچیدہ ہوں کوئی بات نہیں، زبور لکھنے والا ابھی بھی جانتا ہے کہ خدا کون ہے اور وہ جب کچھ کرنا چاہے تو کیا کر سکتا ہے۔ اس نے آزمائش میں ہونے کے باوجود خدا کی رحمت کو نظر انداز نہیں کیا جو کہ اس کے حضور رہنے سے ملتی ہیں۔

میری دعا

اے خدا، اپنی موجودگی کو میری زندگی میں یقینی بنا، میرا اعتماد ہے کہ تو موجود ہے، میں صرف تیری موجودگی کا تجربہ اور تیری نجات حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال