آج کی آیت پر خیالات

کرمی کی شدید دھوپ کے بعد، تو آپ اہنا سایہ اور تفریح کہاں تلاش کرتے ہیں؟ جب ہم اپنی زندگی کو خدا کی پناہ میں دیتے ہیں، تو ہم محسوس کرتے ہیں کہ اُس کی حفاظت اور تازگی ہمیں ڈھانپ لیتی ہے۔ یہاں تک کہ مشکلات کے دور میں، ہم جانتے ہیں کہ وہ شیطان کے بدترین حملے سے ہماری حفاظت کرتا ہے اس کی موجودگی ہمیں قوت دیتی ہے جو کہ ہو سکتا ہے اکثر ہم نہ دیکھ سکیں لیکن ہم ہمیشہ یقن رکھ سکتے ہیں۔

میری دعا

اے خدا، مجھے دیکھنے کے لیے اپنی آنکھیں عطا کر اور مجھے ایسا دل عطا کر کہ میں اُس وقت یقن کر سکوں جب مجھے تیری موجو دگی کی کوئی شہادت نہ ملے۔ حملے کے وقت میرا محافظ بن اور میری روح کو تباہ کرنے والے لمحات میں میری تازگی بن۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change