آج کی آیت پر خیالات

تعلیمی حصول کے بہت شعبے ایسے ہیں جو عظیم اور فائدہ مند ہیں، لیکن حقیقی فہم اور اعلی ترین سمجھ داری صرف ایک ہی جگہ مِل سکتی ہے— خُدا کا پُرتعظیم علم۔

میری دعا

خُداوند خُدا، پاک بچانے والے اور ابا باپ، فضل کی دُعا کے لیے تیرا شُکر ہو۔ تیری استقامت اور وفاداری کے لیے تیرا شُکر ہو۔ تیرے عدل اور تیری رحمت کےلیے تیرا شُکرہو۔ میں اپنی زندگی اور اپنا مستقبل تیرے جلال کے لیے استعمال ہونے کےلیے تیرے ہاتھوں میں رکھتا ہوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change