آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ حقیقی طور پر اس پہرے کی تعریف نہیں کرتے "اُس کی پاک حضوری میں" اور اُس شان کو برقرار رکھنے کےلیے انتظار کرنا۔ یہ اُس بات کی یاد دلاتا ہے جب یعسیاہ نے یعسیاہ 6 باب یا یوحنا کی یسُوع کو رویا یعنی مکاشفہ میں خُدا کو جواب دیا۔ 1۔ خُدا کے جوہر۔۔۔۔پُرانے عہد نامے میں دکھائی دیتے ہیں کہ اُس کی پاکیزگی اور جلال کیسا ہے—جو کہ صرف شان و شوکت والے کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے۔ ہمارا ردِعمل صرف یعسیاہ 6 باب کے مطابق فرشتوں اور مکاشفہ کے مطابق اُن 24 بھگتوں کے ساتھ شامل ہونا ہے اور خُدا کی عبادت کرنی ہے اور خُداوند، پاک، پاک، پاک اور قادرِ مطلق کی پُکار کرنی ہے۔ تمام زمین اُس کے جلال سے معمور ہے۔

Thoughts on Today's Verse...

Don't you appreciate the phrase "the splendor of his holiness"! Don't you long to behold that splendor? It conjures up reminders of Isaiah's encounter with God in Isaiah 6 or John's vision of Jesus in Revelation 1. God's essence — known in the Old Testament as his holy and majestic glory — can be described only as splendorous! Our fitting response is to join the angels of Isaiah 6 and the twenty-four elders around the throne in Revelation (Revelation 7:9-11, worship God, and cry, "Holy, holy, holy, is the Lord God Almighty. The whole earth is full of his glory." Let's "worship the Lord in the splendor of his holiness!"

میری دعا

اے شاندار خُدا، تُو میرے دماغ کی گرفت اور میرے تصوراتی خواب سے زیادہ پاک ہے، میں تیرے جلال، قدرت، فضل، اور رحم کے لیے تیری عبادت کرتا اور حمد کرتا ہوں۔ مجھے اُس دن کی بھوک ہے جب میں رُو برُو تیری شان دیکھوں گا اور آسمان کے فرشتوں اور تخت کے چاروں طرف کھڑے ہونے والے بھگتوں کے ساتھ اُس عبادت اور حمد میں شامل ہونگا جو کبھی ختم نہیں ہوگی۔ میں یسُوع کے وسیلہ سے اپنی زندگی اور حمد پیش کرتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

You are holy and majestic, O God, more than my mind can grasp or imagine. I worship and praise you for your glory, might, grace, and mercy. I hunger for the day when I can see your splendor face to face and join the angels of heaven and the twenty-four elders in a never-ending worship of praise. Through Jesus, I offer this praise as I offer my life. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 96 آیت 9

اظہارِ خیال