آج کی آیت پر خیالات

کیا آپ کو آسان لگتا ہے کہ ضرورت مندوں کے ساتھ مذہبی رسومات کے ساتھ خدمت تبدیل کریں۔ میں جانتا ہوں کہ میں کرتا ہوں!لیکن خدا نہیں چاہتا کہ ہم اس کے بارے ہی باتیں کرتے اور اس کے کاموں کا ذکر کرتے رہیں، کہ ہم یہی بھول جائیں کہ وہ کس طرح دوسروں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔چاہے یسوع لوقا ۴ باب ۱۸ تا ۱۹ آیت میں اپنی تبلیغ کو بیان کر رہا ہو یا یعقوب رحم کی اقسام کے بارے میں بات کر رہا ہو جو خدا کو خوش کرتا ہے(یعقوب ۱ باب ۲۶ تا ۲۷ آیت)، ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ سچے ایمان کا مطلب ہے کہ دوسروں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرنا جیسا خدا کرتا ہے۔ آج کی آیت وہ بیان کرتی ہے جو خدا کرتا ہے اور ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہم بھی اسی طرح زندگی بسر کریں۔

Thoughts on Today's Verse...

Do you find it easy to replace service to those in need with religious rituals? I know I do! But God wants us to not get so caught up in talking about him and celebrating his deeds, that we forget we're suppose to care for others like he does. Whether it is Jesus defining his ministry in Luke 4:18-19 or James talking about the kind of piety that pleases God (Jas. 1:26-27), we must realize true faith is treating others as God would. Today's verse defines what God does and instructs us to live in the same way.

میری دعا

تمام اطمینان کے خدا، مجھے آج ان کو دیکھنے کے لیے آنکھیں کھول جو تیری محبت کو خواہاں ہیں اور مجھے دھیان، وقت، اور ہمدردی سکھا تاکہ میں ان کی خدمت کروں۔ ہو سکتا ہے کہ آج یسوع کا کام میری زندگی میں نظر آئے۔ آمین۔

My Prayer...

O Great God of all comfort, open my eyes today to see those who need your love and give me the attentiveness, time, and compassion to serve them. May Jesus' work be seen in my life today. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعسیاہ ۱ باب ۱۶ تا ۱۷ آیت

اظہارِ خیال