آج کی آیت پر خیالات

میں آپ کے بارے نہیں جانتا، لیکن بعض اوقات بائبل خطرناک انداز میں ایمان دار ہے یہ تکلیف دیتی ہے۔ ہم اپنی زمین، ہماری دنیا پر غور کریں، کہ لمبے عرصے سے یہاں ہیں اور فرض کریں کہ یہ لمبے عرصے تک یہاں رہے گی۔ لیکن خُدا ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ عارضی ہے! ہم اور بھی عارضی ہیں: تتلیوں کی طرح ہم یہاں تھوڑے عرصے کے لیے ہیں، اور پھر ہم نے جانا ہے، لیکن جانا، جانا نہیں،! مسیحی صرف عارضی دنیا کے وجود سے گئے کیونکہ ہماری زندگیاں خُدا کی نجات میں مسِیح کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں جو کہ ہمیشہ ہے اور خُدا کی راستبازی کبھی فیل نہیں ہوگی اور نہ ہی ختم ہوگی۔

میری دعا

اے راستباز خُدا، جو کہ میرے دُعائیں سنتاہے اور مجھے سفر کے لیے زور بخشتا ہے، اُس ضمانت کےلیے تیرا شُکر ہو جو کہ مسیحی ہوتے ہوئے میری پاس ہے اور جو کہ موت کی حدوں سے پَرے ہے، میری انسانیت کی حدیں، اور میری کمزوریوں کا غیر محفوظ ہونا۔ تیرا شُکر ہو کہ میں تیرے اور تیری نجات کےساتھ بندھا ہوا ہوں اور جو کہ یسُوع کی وجہ سے ، تُو مجھے اپنے راستباز ار مُقدس فرزند کی طرح دیکھتا ہے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال