آج کی آیت پر خیالات

میں کس لیے جی رہا ہوں؟" جبکہ یہ ایک اہم سوال ہے، سب سے زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ "میں کس کے لیے جی رہا ہوں؟" صرف ایک ہستی ایسی ہے جو اس بات کی ضمانت دے سکتی ہے کہ میں کبھی نہیں مروں گا کیونکہ اس نے میرے لیے مَر کر موت پر فتح پائی ہے! اگر وہ میرے لیے مَرنے کو تیار تھا، تو بلاشبہ میں بھی اس کے لیے مَرنے کے لیے تیار ہوں!

میری دعا

فاتح خدا، مجھے یسوع کے وسیلہ سے موت پر فتح دلانے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں، جو کہ میرا خدا ہے۔ مجھے کفارہ کے وسیلہ سے فتح دلانے کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ آج میری زندگی میں مجھے فتح دینے کے لیے جس کو میں یسوع کے لیے جیتا ہوں میں تیرا شکرادا کرتا ہوں۔ یسوع کے قیمتی نام سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change