آج کی آیت پر خیالات

اس نے میرا قرض ادا کیا اور میں اس کا قرض دار ہو گیا۔ خدا کا شکر ہے کہ میں گناہ کا قرض دار نہیں ہوں، لیکن دوسروں سے عزت، مُحبّت اور فضل کا قرض دار ہوں جس سے خدا نے مجھے نوازا ہے!

میری دعا

مقدس خدا جو تمام چیزوں کا مالک ہے، میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ نہ صرف تُو نے مجھے اپنا بنایا، بلکہ تُو نے غلامی، گناہ اور موت سے مجھے بچا لیا، اپنے روح القدس کے وسیلہ سے میرے دل میں ایسی محبت پیدا کر کہ میں دوسروں سے ویسا ہی پیار کروں جیسا تُو نے کیا۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change