آج کی آیت پر خیالات

’’اس نے تمام دنیا کو اپنے ہاتھ میں لے لیا‘‘ ہاں، وہ گیت سچا ہوا، لیکن بہت ہی بہترین طریقے سے ایسا ہوا، یسوع اپنے عقیدہ مند فرزندوں کو اپنی ہاتھ میں لیتا ہے۔ تب تک کہ اُن کی زندگیاں اُس پر اور اُس کے فضل پر یقین نہ کر لیں، کوئی بھی بندہ اور کوئی بھی چیز اُنہیں بھٹکا نہیں سکتی۔

میری دعا

اے خدا، تیرے وفادار اور باحفاظت پیار کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ اِس ضمانت کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرا مستقبل تیرے ہاتھوں میں ہے۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تو نے مجھے اپنے باحفاظت فضل میں رکھتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ میں یہ جانتے ہوئے آج اعتماد اور خوشی میں زندگی بسر کروں کہ میں اپنے آپ کو جہاں بھی پاؤں، تو وہاں مجھے تھامنے اور برقرار رکھنے کے لیے موجود ہے۔ تیرے اِس فضل کے لیے، میں یسوع کے نام میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال