آج کی آیت پر خیالات

بعض اوقات سب سے زیادہ گہرے سچ بہت زیادہ سادہ ہوتے ہیں۔ یسُوع کے لیے دنیا تک پہنچنے کی طاقت میں رُوح الُقدس کے وسیلہ سے خُدا کی قوت شامل ہے، ہم جہاں ہیں اُس کی شروعات کےلیے خُدا کے منصوبے اور دنیا تک ہماری رسائی،اور دُوسروں کو بتانے کی ہماری چاہت یہ سب خُدا نے یسُوع میں ہماری لیے کیا ہے۔

میری دعا

تمام لوگوں کے باپ، ہمیں اپنے قوت بخش رُوح الُقدس سے معمور فرما،مئوثر انداز میں تیرا عقیدہ شئیر کرنے کےلیے ہمیں قابل بنا، اور ہمیں متحرک بنا کہ ہم کلام کو لےکر اپنے شہر، علاقے اور دُنیا تک جائیں۔ اے باپ، میں ابھی بھی مانتا ہوں، کہ یہ تیری خواہش ہے کہ تُو آج بھی وہ کرے جو کہ بہت عرصہ پہلے ہُواتھا۔ اپنے نام کو عظیم بنا۔ لوگوں کی نظر میں اپنی پاکیزگی کو بڑھاوا دے۔ مجھے اور تیرے باقی لوگوں کو استعمال کر کہ وہ تمام قوموں میں تیرے کلام کے ساتھ تیری مرضی کو ظاہر کریں۔ خُداوند یسُوع مسِیح کے نام میں مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال