آج کی آیت پر خیالات

یسُوع کو اُن لوگوں کو شریک کرنے کےلیے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا جو کہ "مذہب " کی نظر میں گنہگار تھے۔ اُس کے رویے کےلیے ایک سبب تھا۔ وہ مقبول ہونے، سحرطاری کرنے،انوکھا بننے، یا شوقین مزاج بننے کےلیے یہ نہیں کر رہا تھا۔ یسُوع غلاموں کو چھڑانے، کھوئے ہوؤں کو تلاش کرنے، شکستہ کوبحال کرنے،اور گناہ گار کو دوبارہ بحال کرنے کےلیے آیا۔ کیا یسُوع کی جسمانی حضوری اور آج اِس سے تھوڑا بھی کم کی کوشش، اور اب بھی اپنے آپ کو مسِیح کی کلیسیا کہہ سکتی ہے؟

میری دعا

باپ، مجھے معاف کر کہ میں اپنے عزیزو کی حفاظت چاہتا ہوں اور ممکنہ طور پر گندے جھگڑوں سے بچنا چاہتا ہوں۔ براہِ کرم میرے ارد گرد ضرورت مندوں کو دیکھنے کے لیے مجھے آنکھیں عنایت کر۔ براہِ کرم تیرے فضل کے لیے مجھے اُن کی راہنمائی کےلیے استعمال کر اور میری مدد کر کہ میں تیرے لوگوں کے ساتھ اپنا گھرانہ تلاش کروں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال