آج کی آیت پر خیالات

میں نے جانتا کہ یسُوع کی کوئی شَریعَت ہے! ہاں، اُس کی کوئی تحریرشدہ نہیں ہے جیسا کہ ہم پُرانے عہد نامہ میں دیکھتے ہیں (دُوسرا کرنتھیوں 3 باب)۔ نہیں، اُس کے رُوح کی ہمارے دِلوں پر چھاپ ہے اور جو کہ ہمارے کردار کو تبدیل کرتا ہے۔ یہ شَریعَت ہمیں تحریر شُدہ شَریعَت سے آزادی دیتی ہے (یعقوب 2 باب 12 تا 17 آیت) اور اُس اصول پر زور دے کر اُس کو تویت دیتی ہے جو کہ یسُوع کی زندگی کی طرف راہنمائی کرتا ہے—دُوسروں کے لیے قربانی دینا اور اُن کی خدمت کرنا (فلپیوں 2 باب 5 تا 11ایت)۔ جو کہ تحریر شُدہ شَریعَت سے کہیں بڑھ کر ہے، یہ یسُوع کے لیے جنون اور اُس کے جیسا بننے کے لیے عہد ہے۔

میری دعا

قادرِ مطلق اور شفیق باپ، ایسا ہو کہ یسُوع کا دُوسروں کی مدد کرنے کا جذبہ میرا جذبہ بن جائے تاکہ دُوسرے میری زندگی کے وسیلہ سے تیرے محبت اور تیرے فضل کو دیکھ پائیں اور تیری تعظیم کریں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال