آج کی آیت پر خیالات

یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے نہیں ہے جو معاشی طور پر امیرہیں۔ نہیں، یہ ہم سب کے لیے ہے جو وہ دولت چاہتے ہیں۔ اُس کی خواہش کرنا، چاہنا،اور زمینی دولت کا پیچھا کرنا ہمیں قبر کے خطرہ کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے۔ آئیں یسُوع کے الفاظ کو یاد رکھیں:" تُم پہلے خُدا کی بادشاہی اور اُس کی راستبازی کی تلاش کرو تو یہ سب چیزیں بھی تُم کو مل جائیں گی۔

میری دعا

پیارے باپ، تیرے بہت سی برکات کے لیے تیرا شُکرہو۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ میں اُن برکات پر مطمئن رہوں جو تُو نے مجھے عطا کی ہیں۔ براہِ کرم میری مدد کر کہ میری توجہ تُجھ پر اور تیرے بیٹے پر رہے! تیرے بیٹے اور میرے نجات دہندہ، یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال