آج کی آیت پر خیالات

یہ میرے لیے حیرت انگیز ہے کہ کیسے شیطان ہمارے ‘‘چاندی کی گولیوں’’ والے گناہ کو جانتا ہے—وہ گناہ وہ خاص طور پر زخم دیتے ہیں اور ہمیں مسیِح کا کام کرنے کے قابل نہیں چھوڑتے۔ اپنے دلوں میں عہد کرو اور خدا سے اپنی، اپنے کُنبہ کی اور ایک اور شخص کے لیے حفاظت کی دُعا کرو (جس کے لیے آپ خاموشی سے خُدا کی مدد مانگیں گے) تاکہ وہ شیطان کے حملے سے محفوظ رہے۔

میری دعا

غالب اور فاتح بادشاہ، اپنے پاؤں سے اپنے دُشمنوں کو مسل دو اور مجھے اور اُن کو بھی گناہ کے سلسلہ وار خطرناک اور ظالمانہ حملوں سے آزاد کراو جن سے میں پیار کرتا ہوں۔ نہ صرف مجھے معاف کر اور صاف کر، بلکہ میرے دل کا مُحافظ بن تاکہ میں جذبے اور طاقت کے ساتھ تیری خدمت کرنے کے لیے قوت حاصل کر سکوں۔ یسُوع کے قادر نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال